عید الفطر 29 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پیر 14 جولائی 2014 16:43

عید الفطر 29 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) عید الفطر 29 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 29 رمضان کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے اس حساب سے عید الفطر 29 جولائی 2014ء کو ہونے کی توقع ہے۔ س

متعلقہ عنوان :