مئی‘جون کی تنخواہوں سے محروم سٹیل ملز ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ عید الفطر سے قبل جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مالیاتی پیکیج کے تحت سٹیل ملز کیلئے 2ارب 87کروڑ 50لاکھ روپے کی ایک اور قسط آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان
اتوار 13 جولائی 2014 14:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) مئی‘جون کی تنخواہوں سے محروم پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ عید الفطر سے قبل جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے منظورہ شدہ 18ارب 50کروڑ روپے کے مالیاتی پیکج کے تحت پاکستان سٹیل ملز کیلئے 2ارب 87کروڑ 50لاکھ روپے کی ایک اور قسط آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سٹیل ملز اس وقت 4سے 5فیصد کی استعداد ی صلاحیت پر چل رہی ہے تاہم اس کو رواں ماہ کے اختتام تک 20فیصد تک بڑھایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق کوئلہ نہ ہونے کی و جہ سے 21ستمبر 2013سے کوک اووین بائی پروڈکٹ پلانٹ کوک نہیں بنا رہا تھا تاہم اب سٹیل ملز کی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا ہے اورموریطانیہ سے پچاس ہزار آئرن اوور درآمد کرنے کیلئے کنٹریکٹ پر دستخط ہوچکے ہیں اور ایل سی کھولی جاچکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.