ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کا حکم دینے والے ایس پی سکیورٹی سلمان علی خان اور گن مین عابد حسین کی عبوری ضمانتیں منظور
ہفتہ 12 جولائی 2014 16:43
لاہور (ا ین این آئی) ماڈل ٹاؤن میں مظاہرین پر فائرنگ کا حکم دینے والے ایس پی سکیورٹی سلمان علی خان اور انکے گن مین عابد حسین کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں ۔ ہفتہ کے روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
معزز عدالت نے ملک آصف جاوید ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد ایس پی سکیورٹی سلمان علی خان اور گن مین عابد حسین کی ایک ایک لاکھ مچلکوں کے عوض 19جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر لی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے فیصل ٹاؤن پولیس سے 19جولائی کو واقعہ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.