آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ہی دم لینگے , وزیر دفاع

ہفتہ 12 جولائی 2014 14:43

آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ہی دم لینگے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12جولائی 2014ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ,دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ہی دم لینگے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہاکہ آپریشن کی تکمیل کے بعد علاقے کے لوگوں کی اقتصادی حالت مضبوط بنائی جائے گی اور انہیں پورے عزت و وقار کے ساتھ دوبارہ بحال کیا جائیگا۔ایک سوا ل کے جواب میں خواجہ آصف نیبتایا کہ لوڈ شیڈنگ کو کم سے کم رکھنے کیلئے کیلئے زیادہ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کیلئے کوشا ں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :