عمران خان کے مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت کا آزادی کی تقریبات 2ہفتے تک منانے کا اعلان
جمعہ 11 جولائی 2014 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی طے کرلی جس کے تحت ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات2 ہفتے تک منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید،وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر وزرا نے شرکت کی۔
خصوصی اجلاس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی طے کی گئی جس کے تحت وزیراعظم نے ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات دو ہفتے تک منانے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جشن آزادی کی مرکزی تقریب اسلام آباد میں ڈی چوک پر ہوگی جس میں فوجی سربراہان،سفیروں اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی جس سے وزیراعظم نوازشریف خطاب کریں گے جبکہ ملک بھر میں صوبائی اور اضلاع کی سطح پر بھی جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، تقریبات میں ملی نغمے اور ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.