مشرف کے خلاف مقدمہ حکومت نے نہیں بلکہ عدالت کی ہدایت پر درج کرایا تھا ، خواجہ سعد رفیق

جمعہ 11 جولائی 2014 18:02

مشرف کے خلاف مقدمہ حکومت نے نہیں بلکہ عدالت کی ہدایت پر درج کرایا تھا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمہ حکومت نے نہیں بلکہ عدالت کی ہدایت پر درج کرایا تھا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیان کے رد عمل پر کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر مقدمہ اپنی مرضی سے درج نہیں کرایا ہے بلکہ عدالت کی ہدایت کے مطابق سابق صدر کے خلاف مقدمہ درج ہوا ۔

متعلقہ عنوان :