چترال اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے، علاقہ لرز اٹھا

جمعہ 11 جولائی 2014 11:29

چترال اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے، علاقہ لرز اٹھا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) چترال، مالا کنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

چترال، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث علاقہ لرز اٹھا ٹھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز چترال سے 70 کلو میٹر دور ہندوکش ریجن تھا۔