سانحہ ماڈل ٹاوٴن ، اعلی پولیس افسر سمیت8پولیس اہلکار گرفتار

جمعرات 10 جولائی 2014 18:46

سانحہ ماڈل ٹاوٴن ، اعلی پولیس افسر سمیت8پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جولائی۔2014ء) سانحہ ماڈل ٹاوٴن کی تفتیش کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے 1پولیس افسر سمیت8پولیس اہلکار گرفتار کر لئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق گرفتار پولیس اہلکاروں پر براہ راست فائرنگ کا الزام ہے ، گرفتار افراد میں انسپکٹر سمیت8اہلکار شامل ہیں ، گرفتار ہونے والوں میں ایس ایچ او سبزہ زار عامر سلیم بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :