فوجی فاؤنڈیشن کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد مصطفےٰ خان کی آرمی چیف سے ملاقات

جمعرات 10 جولائی 2014 15:18

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) فوجی فاؤنڈیشن کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد مصطفےٰ خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور انہیں آئی ڈی پیز کے لئے 15 کروڑ روپے کا چیک دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چیئرمین فوجی فاؤنڈیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد مصطفےٰ خان نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد مصطفےٰ خان نے آرمی چیف کو شمالی وزیرستان کے متاثرین کی امداد کے لئے 15 کروڑ روپے کا چیک دیا ۔

متعلقہ عنوان :