تحریک انصاف سیاسی جنگ پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے، پرویز رشید
بدھ 9 جولائی 2014 15:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھی سیاسی اور قانونی جنگ کے لئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی اور قانونی جنگ کا آغاز کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی ٹی آئی سیاسی جنگ پر آمادہ ہے تو ہم بھی حاضر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے بھرپور تیاری کے ساتھ تحریک انصاف کی سیاسی اور قانونی چارہ جوئی کا جواب دے گی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی مراد سعید اور علی خان نے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دلوانے کے لئے الیکشن کمیشن سے ان کے کاغذات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.