نواز شریف ایک روزہ دروے پرکل کراچی پہنچیں گے

بدھ 9 جولائی 2014 14:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دروے پر کلجمعرات کو کراچی پہنچیں گے ,وزیر اعظم دورے کے دور ان امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل جمعرات کو کراچی پہنچیں گے وزیر اعظم گور نر ہاؤس میں امن وامان  ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف دورے کے دور ان خیربخش مری کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کیلئے جائیں گے -

متعلقہ عنوان :