سانحہ ماڈل ٹائون،شہادتیں ضائع ہو گئیں، فرانزک حکام ، جے آئی ٹی کی معذرت
بدھ 9 جولائی 2014 13:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء)تاخیر سے جائے وقوعہ کے معائنے کی اجازت ملنے پر سانحہ ماڈل ٹاون کی بیشتر شہادتیں ضائع ہوگئیں ، فرانزک حکام اور جے آئی ٹی نے رپورٹ سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون میں تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی اور پنجاب فرانزک لیب کے حکام اس کوشش میں تھے کہ انہیں جائے وقوعہ کے معائنے کی اجازت مل سکے مگر اس ضمن میں انہیں مشکلات پیش آ رہی تھیں بعد ازاں جوڈیشنل کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ کے ذریعے اجازت لینے کے آپشن پر بھی غور کیا گیا تاہم گزشتہ روز عوامی تحریک کے حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد جے آئی ٹی اورپنجاب فرانزک لیب کے حکام کو کرائم سین کے معائنے کی اجازت مل گئی جس پر دس کے قریب حکام نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ۔
مشاہدے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کافی عرصہ گزر جانے کے باعث شہادتیں ضائع ہو چکی ہیں اور بہت سی چیزوں کی مرمت کر دی گئی اس لئے رپورٹ مرتب کرنے کے لئے کرائم سین پر سازگار حالات نہیں ملے۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون میں تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی اور پنجاب فرانزک لیب کے حکام اس کوشش میں تھے کہ انہیں جائے وقوعہ کے معائنے کی اجازت مل سکے مگر اس ضمن میں انہیں مشکلات پیش آ رہی تھیں بعد ازاں جوڈیشنل کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ کے ذریعے اجازت لینے کے آپشن پر بھی غور کیا گیا تاہم گزشتہ روز عوامی تحریک کے حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد جے آئی ٹی اورپنجاب فرانزک لیب کے حکام کو کرائم سین کے معائنے کی اجازت مل گئی جس پر دس کے قریب حکام نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ۔مشاہدے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کافی عرصہ گزر جانے کے باعث شہادتیں ضائع ہو چکی ہیں اور بہت سی چیزوں کی مرمت کر دی گئی اس لئے رپورٹ مرتب کرنے کے لئے کرائم سین پر سازگار حالات نہیں ملے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228167#sthash.Cc9vV0pC.dpuf
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.