حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

بدھ 9 جولائی 2014 12:52

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔ ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ نے آج یہ درخواست واپس لینے کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دی جس میں کہا گیا ہےکہ ایف آئی اے نے وزرات قانون کی اجازت کے بغیر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جبکہ قانوناٍ سیکریٹری قانون کی اجازت سے ہی درخواست دی جا سکتی ہے ۔

حکومت کی ہدایت پر یہ درخواست واپس لی جاتی ہے۔

کراچی (دنیا نیوز)حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔

(جاری ہے)



ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ نے آج یہ درخواست واپس لینے کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دی جس میں کہا گیا ہےکہ ایف آئی اے نے وزرات قانون کی اجازت کے بغیر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جبکہ قانوناٍ سیکریٹری قانون کی اجازت سے ہی درخواست دی جا سکتی ہے ۔ حکومت کی ہدایت پر یہ درخواست واپس لی جاتی ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228173#sthash.c6ukn5s1.dpuf

متعلقہ عنوان :