پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،مائیکل گیلر

منگل 8 جولائی 2014 00:51

پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،مائیکل گیلر

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جولائی۔2014ء) پاکستان میں یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کے سربراہ مائیکل گیلرنے کہاہے کہ پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،برسلزمیں پاکستانی سینئرزکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمہوریت کیلئے میڈیاکی آزادی ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت میڈیاکی آزادی کویقینی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ 2013ء میں پاکستان میں ہونے والے انتخابات صاف وشفاف تھے ۔

متعلقہ عنوان :