دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر ملک میں ترقی ممکن ہی نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

منگل 8 جولائی 2014 12:26

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر ملک میں ترقی ممکن ہی نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے ، دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر کسی شعبے میں ترقی ممکن نہیں۔ بیجنگ میں چینی میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اس وقت وطن عزیز کے تحفظ اور سلامتی کیلئے برسرپیکار ہیں ، پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے سد باب کیلئے طاقت کے استعمال کے ساتھ معاشرتی ، سماجی اور معاشی اقدامات بھی ضروری ہیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کی موجودہ صورتحال کو 80ء کی دہائی کے فیصلوں سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔

بیجنگ (دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے ، دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر کسی شعبے میں ترقی ممکن نہیں۔

(جاری ہے)



بیجنگ میں چینی میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اس وقت وطن عزیز کے تحفظ اور سلامتی کیلئے برسرپیکار ہیں ، پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے سد باب کیلئے طاقت کے استعمال کے ساتھ معاشرتی ، سماجی اور معاشی اقدامات بھی ضروری ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کی موجودہ صورتحال کو 80ء کی دہائی کے فیصلوں سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228037#sthash.76NddqcB.dpuf

متعلقہ عنوان :