پیپلز پارٹی حکومت نہیں جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہی ہے: گیلانی

پیر 7 جولائی 2014 11:07

پیپلز پارٹی حکومت نہیں جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہی ہے: گیلانی

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کی بات درست نہیں، پیپلز پارٹی حکومت بچانے کی بات نہیں کر رہی بلکہ جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہے ہیں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔

سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بھرپور مذمت کرتے ہیں تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ایجنڈے کی وضاحت نہیں کی تاہم ان کے بارے کچھ کہنا قبل مذمت ہے۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور جلسہ میں اپنا ایجنڈا پیش کیا تاہم 9 جولائی کو تحریک انصاف کی میٹنگ کے بعد عمران خان کا واضح ایجنڈا سامنے آئے گا۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کی بات درست نہیں، پیپلز پارٹی حکومت بچانے کی بات نہیں کر رہی بلکہ جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہے ہیں

ملتان: (دنیا نیوز) دنیانیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بھرپور مذمت کرتے ہیں تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ایجنڈے کی وضاحت نہیں کی تاہم ان کے بارے کچھ کہنا قبل مذمت ہے۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بہاولپور جلسہ میں اپنا ایجنڈا پیش کیا تاہم 9 جولائی کو تحریک انصاف کی میٹنگ کے بعد عمران خان کا واضح ایجنڈا سامنے آئے گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227907#sthash.cOcddR0U.dpuf

متعلقہ عنوان :