کراچی میں کشتی ڈوبنے سے 14 ماہی گیر ڈوب گئے
اتوار 6 جولائی 2014 18:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) ہاکس بے پر مبارک لیج کے قریب کشتی ڈوبنے سے 14 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے میں مبارک ولیج کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ہے، حادثے کے وقت کشتی میں 14 ماہی گیر سوار تھے۔
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی کے اہلکار لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کررہے ہیں۔واضح رہے کہ جون ، جولائی اور اگست میں سمندر میں طغیانی ہوتی ہے کچھ عرصہ قبل بھی گڈانی کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے 20 ماہی گیروں کی لاشیں ملی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.