چوہدری نثار ناراض نہیں ، معمولی اختلافات تھے جو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دور ہوگئے، عابد شیر علی،شیخ رشید اگر جمہوریت سے اتنے ہی تنگ ہیں تو انہیں استعفیٰ دے کر عوام کی جان چھوڑ دینی چاہئے، جو مذہبی رہنماء ملک کے آئین کو نہیں مانتے ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے،میڈیا سے گفتگو
اتوار 6 جولائی 2014 17:17
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار ناراض نہیں ، معمولی اختلافات تھے جو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دور ہوگئے،شیخ رشید ہمیشہ برسراقتدار پارٹی میں رہے ہیں اب پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ وہ اقتدار سے باہر ہیں تو ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ جو مذہبی رہنماء ملک کے آئین کو نہیں مانتے ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کا دماغی توازن درست نہیں رہا وہ اوٹ پٹانگ باتیں کرتے رہتے ہیں‘ اگروہ جمہوریت سے اتنے ہی تنگ ہیں تو انہیں استعفیٰ دے کر عوام کی جان چھوڑ دینی چاہئے‘شیخ رشید احمد جیسے لوگوں کا کڑا احتساب ہونا چاہئے اور ایسے لوگوں کو جیل کی ہوا کھانی چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.