ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر وزیراعظم کی صدر ممنون حسین سے ملاقات،شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن و دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال،وزیراعظم کی مسلح افواج کے سربراہوں سے بھی غیر رسمی ملاقاتیں، افواج پاکستان سے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ، پوری قوم ملکی سلامتی بالخصوص آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح افواج پاکستان کے پیچھے کھڑی ہے،نوازشریف
اتوار 6 جولائی 2014 14:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) ایوان صدر میں ملک کے نئے چیف جسٹس ناصر الملک کی حلف برداری تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد نوازشریف نے صدر ممنون حسین سے ملاقات جس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن اور دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم کی مسلح افواج کے سربراہوں سے بھی غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں جن میں وزیراعظم نے افواج پاکستان سے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین کے درمیان ملاقات میں ملکی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اتوار کے روز چیف جسٹس ناصر الملک کی تقریب حلف برداری کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین کے درمیان ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں نواز شریف نے صدر کو شمالی وزیرستان آپریشن اور دیگر ملکی حالات سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.