ارسلان افتخار چوہدری نے تھپڑ مارے جانے کی تردید کر دی
ہفتہ 5 جولائی 2014 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار چوہدری نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کی تردید کر دی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پر جاری براہ راست پروگرام کے دوران سابق چیف جسٹس کے بیٹے کا کہنا تھا کہ مراد سعید نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے تلخ کلامی ہوئی تھی ، لیکن تھپڑ مارے جانے کی باتیں بے بنیاد ہیں ، اگر کوئی مجھے تھپڑ مارتا تو میں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی۔
یاد رہے کہ اُردو پوائنٹ نے کل شب معروف صحافی روٴف کلاسرا کے فیس بک سٹیٹس کے حوالے سے خبر دی تھی کہ نجی ٹی وی کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران مراد سعید نے ارسلان افتخار پر تھپڑوں کی بارش کر دی تھی۔ اُردو پوائنٹ نے اس خبر میں واضح طور پر بتایا تھا کہ خبر کا حوالہ معروف صحافی روٴف کلاسرا کا سٹیٹس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.