ضرب عضب جاری، جیٹ طیاروں کی دیگان، محمد خیل میں بمباری، متعدد ٹھکانے تباہ
ہفتہ 5 جولائی 2014 11:19
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) آپریشن ضرب عضب کے دوران دیگان اور محمد خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے جبکہ میرانشاہ سے بارودی سرنگوں کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں نے دیگان اور محمد خیل میں بمباری کی جس سے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
میران شاہ سے بارودی سرنگوں کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا ، یہ سرنگیں کئی گھروں کے ساتھ بچھائی گئی تھیں ، ایک سرنگ کے دھماکے میں نائیک فیاض محمد شہید ہو گئے۔ دوسری طرف آئی ڈی پیز کی امداد بھی جاری ہے۔متحدہ قومی موومنٹ نے امداد کے مزید دو ٹرک روانہ کر دیئے جبکہ جماعت الدعوۃ کی جانب سے بھی امدادی ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر آئی ڈی پیز کی امداد اور بحالی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے
شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں نے دیگان اور محمد خیل میں بمباری کی جس سے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ میران شاہ سے بارودی سرنگوں کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا ، یہ سرنگیں کئی گھروں کے ساتھ بچھائی گئی تھیں ، ایک سرنگ کے دھماکے میں نائیک فیاض محمد شہید ہو گئے۔ دوسری طرف آئی ڈی پیز کی امداد بھی جاری ہے۔متحدہ قومی موومنٹ نے امداد کے مزید دو ٹرک روانہ کر دیئے جبکہ جماعت الدعوۃ کی جانب سے بھی امدادی ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر آئی ڈی پیز کی امداد اور بحالی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227719#sthash.mOMpgH8d.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.