لگتا ہے سیاسی درجہ حرارت نیچے آرہا ہے، رحمان ملک
جمعہ 4 جولائی 2014 16:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والا گروپ اب ٹوٹ چکا ہے اور عمران خان اور طاہرالقادری زیادہ دن اکھٹے نہیں چل سکتے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے جو ہوسکا کریں گے لیکن جمہوریت مخالف گروپ اب ٹوٹ چکا ہے اور لگتا ہے سیاسی درجہ حرارت نیچے آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور طاہرالقادری زیادہ دن تک ساتھ نہیں چل سکتے۔مسلم لیگ (ن) میں سیاسی اختلافات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کی ناراضگی مسلم لیگ (ن) کا اندرونی معاملہ ہے اور امید ہے کہ وزیراعظم نواز شریف انہیں جلد منا لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.