Live Updates

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

جمعرات 3 جولائی 2014 16:58

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین ، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ، عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کی قیادت کو اسلام آباد میں ہونے والے افطار ڈنر میں مدعو کریں گے۔ عمران خان شرکا کو اپنی حکمت عملی اور لانگ مارچ کے مقاصد سے آگاہ کریں گے۔ غیر اعلانیہ اے پی سی میں اپوزیشن جماعتیں دھاندلی زدہ حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کریں گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :