پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمزڈوبنر مستعفی

جمعرات 3 جولائی 2014 14:04

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمزڈوبنر مستعفی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیمزڈوبنر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ ان کے نائب ڈینئنل فیلڈمین عہدہ سنبھالیں گے۔

(جاری ہے)

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اپنے عہدے پر ایک سال گزارنے کے بعد ریٹائر ہورہے ہیں اور ان کی جگہ ان کے نائب ڈین فیلڈمین امریکی خصوصی مندوب برائے پاک افغان کا عہدہ سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :