سوئزرلینڈ باہر، ارجنٹینا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں
منگل 1 جولائی 2014 00:53
ریوڈی جنریو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جولائی۔2014ء) فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔فٹبال ورلڈ کپ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سخت مقابلہ ہوا اور سوئٹزرلینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ارجنٹینا کو دفاعی حکمت عملی پر مجبور کردیا۔
کئی مواقعوں پر سوئس ٹیم گول کے انتہائی قریب پہنچی لیکن تجربے کی کمی کے باعث ان مواقعوں کو گول میں تبدیل نہ کر سکی جبکہ دوسری جانب ارجنٹینا نے بھی گول کے کئی مواقع ضائع کیے۔میچ کے پہلے اور دوسرے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی۔ایکسٹرا ٹائم کے پہلے ہاف میں دنوں ٹیموں نے برتری کے حصول کی شدید کوشش کی لیکن ان کی یہ کوششیں کارگر نہ ہو سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.