پشاور کیلئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ کل سے بحال ہوجائے گا

پیر 30 جون 2014 14:51

پشاور کیلئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ  کل  سے بحال ہوجائے گا

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) پشاور کیلئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ کل (منگل سے ) بحال ہوجائے گا ۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ اہم بین الاقوامی فضائی کمپنیاں کل( منگل ) سے پشاور کیلئے اپنی پروازوں کا سلسلہ شروع کردینگی سول ایوی ایشن کے پبلک ریلیشن منیجر عابد قائم خانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں نے عارضی طور پر پشاور کیلئے اپنی پروازوں کو روکا تھا وہ آج یکم جولائی سے ان کی دوبارہ بحالی کا فیصلہ کرلینگی ۔۔

متعلقہ عنوان :