لاہور :غیرت کے نام پر لڑکا، لڑکی قتل
ہفتہ 28 جون 2014 23:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جون۔2014ء) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور ميں مبينہ طور پر غيرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کرکے دريا برد کرديا گيا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قتل کا یہ واقعہ شيرا کوٹ ميں پيش آيا جہاں طلعت پارک کی رہائشی 22 سالہ لڑکی اور لڑکے کو مبینہ طور پر ہاتھ پاؤں باندھ کر دریائے راوی میں پھینک دیا گیا۔
(جاری ہے)
تلاش شروع کرنے کی صورت میں لڑکی کی لاش مل گئی تاہم لڑکے کی لاش تاحال نہیں مل سکی۔
پوليس نے لڑکی کی لاش تحويل ميں لے لی جس کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ لڑکے کو بھی دریا برد کیا گیا ہے۔پوليس کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ فرار ہيں تاہم مزيد تفتيش کے بعد حقائق واضع ہوجائيں گی ۔دوسری جانب ريسکيو 1122 کے نہ پہنچنے پر مقامی غوطہ خوروں نے لڑکے کی تلاش شروع کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.