یومیہ 40 لاکھ خرچ سے متعلق عمران خان کا دعویٰ جھوٹا ہے، وزیراعظم ہاؤس
ہفتہ 28 جون 2014 14:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) وزیراعظم ہاؤس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے یومیہ 40 لاکھ روپے خرچ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی بیان قرار دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس پر روزانہ 40 لاکھ روپے استعمال کرنے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے، وزیراعظم ہاؤس کا روزانہ کا خرچ 10 لاکھ روپے ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم
ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سال 13-2012 میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات 43 کروڑ80 لاکھ تھے، 14-2013 میں یہ اخراجات 38 کروڑ 70 لاکھ جب کہ 15-2014 کے لئے وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات 36 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ موجودہ حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 7 کروڑ روپے کی کمی کی ہے۔ ان اخراجات میں وزیراعظم ہاؤس کے سیکیورٹی اسٹاف کی تنخواہوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شخصیات کی آمد پر آنے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کا روزانہ کا خرچہ 40 لاکھ روپے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.