Live Updates

جس افتخار چوہدری کی بحالی کیلئے لوگوں نے جانیں دیں ، جیلیں کاٹیں وہ انتہائی سستے بک گئے ، اپنے بیٹے کو بھرتی کروانے کا سودا کیا ، عمران خان

جمعہ 27 جون 2014 23:35

جس افتخار چوہدری کی بحالی کیلئے لوگوں نے جانیں دیں ، جیلیں کاٹیں وہ ..

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جس افتخار چوہدری کی بحالی کے لیے لوگوں نے جانیں دیں اور جیلیں کاٹیں وہ انتہائی سستے بک گئے ۔

(جاری ہے)

بہاولپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ تحریک کا مقصد عدلیہ کی آزادی تھا لیکن افتخار چوہدری نے صرف اپنے بیٹے کو بھرتی کروانے کا سودا کرلیا ۔ نواز شریف بتائیں افتخار چوہدری کا انتخابات میں کیا کردار تھا نگران حکومت کا کردار بھی بتایا جائے کہ پنکچر لگانے والے کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین کیوں بنایا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :