پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے
جمعرات 26 جون 2014 22:35
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 جون 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 14 ارب 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 9 ارب 18 کروڑ 95 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 5 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔
اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 20 جون 2014ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 52 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافہ سے 9 ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گئے جو کہ گذشتہ ہفتہ کے دوران 8 ارب 66 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھے، مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ کی بنیادی وجہ کثیر الجہتی دوطرفہ ذرائع سے حاصل ہونے والی 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم ہے جس میں ورلڈ بینک سے حاصل ہونے والی 23 کروڑڈالر کی رقم بھی شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.