ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹادیا گیا

جمعرات 26 جون 2014 21:21

ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء)ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جوائنٹ سیکریٹری وزارت پانی وبجلی عمران احمد کو ایم ڈی پیپکو کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔