ملتان ائیرپورٹ پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2اہلکار شہید

بدھ 25 جون 2014 00:13

ملتان ائیرپورٹ پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2اہلکار شہید

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جون۔2014ء) ملتان ائیرپورٹ پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور معاون پائلٹ جاں بحق ہو گئے ہیں ، آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان ائیرپورٹ پر تیز آندھی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، ہیلی کاپٹر رات کے وقت تربیتی مشن پر تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق اہلکاروں کے نام میجر یاسر، کیپٹن مرتضیٰ ہیں۔

متعلقہ عنوان :