فائرنگ کا واقعہ معمول کا واقعہ ہے۔۔۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

منگل 24 جون 2014 00:40

فائرنگ کا واقعہ معمول کا واقعہ ہے۔۔۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

ؤزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے میں خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں فائرنگ ہونا 'معمول' کی بات ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے بعد اصل صورتحال سامنے آئے گی جبکہ 2012ء میں بھی اسی طرح کا حملہ کیا گیا تھا۔وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ ایئرپورٹ کے اندر سےفائرنگ نہیں کی گئی۔