جدہ سے پشاور آنے والی پرواز پر فائرنگ

منگل 24 جون 2014 23:37

جدہ سے پشاور آنے والی پرواز پر فائرنگ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جون۔2014ء) جدہ سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پر فائرنگ ہوئی ہے ، اطلاعات کے مطابق جہاز لینڈ کر رہا تھا کہ فائرنگ کی گئی جس سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے

متعلقہ عنوان :