چیف جسٹس نےکراچی ایئرپورٹ حملے کی رپورٹ طلب کرلی

منگل 24 جون 2014 17:11

چیف جسٹس نےکراچی ایئرپورٹ حملے کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) چیف جسٹس پاکستان ،جسٹس تصدق حسین جیلانی نےکراچی ایئرپورٹ حملے کا نوٹس لیتے ہو ئے اس کی رپورٹ طلب کرلی ہے،رپورٹ چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی اور سیکرٹری داخلہ سے 15 روز میں طلب کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :