پی اے ٹی کارکنوں سے تصادم، زخمی اہلکاروں کیلئے امدادی چیک
پیر 23 جون 2014 23:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جون۔2014ء) اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے تصادم میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لایا گیا تو اہل خانہ بھی پہنچ گئے، زخمی اہلکاروں کی مرہم پٹی تو ہوئی ساتھ میں چیک بھی مل گئے۔
(جاری ہے)
اسپتالوں میں پڑے پولیس والے طاہر القادری کے کارکنوں سے پٹے، بیشتر کو پتھر اور کچھ کو ڈنڈے لگے، یہ انہونی اس لئے ہوئی کہ پولیس کو پوری طاقت سے ڈانگ سوٹے کی اجازت نہ تھی۔
زخمی اہلکاروں کے گھر والے خبر ملنے پر اسپتالوں میں پہنچ گئے اور دہائی دیتے رہے، اسپتالوں میں پولیس والوں کی پہلے مرہم پٹی ہوئی اور سرکار کی طرف سے انعامی چیک بھی دیئے گئے۔عوامی تحریک کے کارکنوں سے لڑائی تھمی، تو ڈنڈے پتھر سے محفوظ رہنے والے پولیس اہلکار ایئر پورٹ کی مسجد میں لیٹ کر آرام کرنے گئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.