طاہرالقادری کاطیارےمیں رکناہائی چیکنگ کےزمرےمیں آتاہے،ایمریٹس

پیر 23 جون 2014 12:56

طاہرالقادری کاطیارےمیں رکناہائی چیکنگ کےزمرےمیں آتاہے،ایمریٹس

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) امارات ایئر لائن کی انتظامیہ نے موجودہ صورت حال پر حکومت پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور علامہ طاہر القادری کی طیارے میں موجودگی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر القادری کا طیارے میں دیر تک اور زبردستی رکنا ہائی جیکنگ کے زمرے میں آتا ہے۔

(جاری ہے)

ایئر لائن کے حکام کا کہنا ہے کہ معاملہ حل نہ ہوا تو باقاعدہ ہائی جیکنگ کی درخواست دیں گے، حکومت پاکستان جلد از جلد معاملہ کو نمٹا کر صورت حال سے واضح کرے، جس کے بعد طاہر القادری اور ان کی جماعت کے رہنماؤں سے مذاکرات کیلئے پنجاب حکومت کی وزارتی ٹیم مذاکرات کیلئے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، مذاکرات ٹیم میں خواجہ سلمان رفیق اور وحید آرائیں شامل ہیں۔ س

متعلقہ عنوان :