نواز شریف 1999ء والی غلطی دُہرا رہے ہیں، شیخ رشید

پیر 23 جون 2014 11:58

نواز شریف 1999ء والی غلطی دُہرا رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مارشل لاء کی حمایت نہیں کرتے لیکن طاہر القادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 1999ء کی تاریخ دُہرا رہے ہیں جو ملک، قوم اور جمہوریت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔

وہ وقت دور نہیں جب ساری اپوزیشن اکھٹی ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مارشل لاء کی حمایت نہیں کرتے لیکن طاہر القادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔

راولپنڈی: (دنیا نیوز) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 1999ء کی تاریخ دُہرا رہے ہیں جو ملک، قوم اور جمہوریت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب ساری اپوزیشن اکھٹی ہو جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/226413#sthash.4BJiP4Ew.dpuf