پاکستان عوامی تحریک کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں کی جا رہی: پرویز رشید

اتوار 22 جون 2014 19:32

پاکستان عوامی تحریک کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں کی جا رہی: پرویز رشید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں کی جا رہی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے پاکستان عوامی تحریک کے گرفتاریوں سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔ ملکی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔ سیکورٹی انتظامات دہشت گردی کے پیش نظر کئے جا رہے ہیں کیونکہ عوام کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے