اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخابی اصلاحات کیلئے 32 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
جمعہ 20 جون 2014 13:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جون 2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات کے لئے 32 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات سے متعلق مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے انتخابی اصلاحات کے لئے تمام جماعتوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی 32 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے گی جو 3 ماہ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
قومی اسمبلی
اور سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی میں مسلم لیگ (ن ) کے 7، پیپلزپارٹی کے 4، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے 3، 3، جمعیت علما اسلام (ف)، مسلم لیگ (ق) اور دیگر جماعتوں کا ایک، ایک نمائندہ شامل ہوگا۔ اسپیکر ایاز صادق نے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے لئے تمام جماعتوں سے ارکان کے نام بھی مانگ لئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.