”میٹرو بس پراجیکٹ کیس “، یہ رواج بن چکا ہے کہ حکومتیں اپنی مرضی کیساتھ منصوبے چلاتی ہیں‘ راستے میں مخالف کی زمین آجائے تو منصوبوں کا رخ ان کی طرف موڑ دیا جاتا ہے جوکہ سراسر زیادتی ہے، آئی ایٹ قبرستان میں قبروں کی تو ہین نہ کی جا ئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ،میٹرو منصوبہ پبلک کیلئے ہے عدالت اس منصوبے کو ختم نہیں کرنا چاہتی لیکن قبروں کی توہین نہیں ہونی چاہئے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی
جمعرات 19 جون 2014 23:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جون۔2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جمعرات کے روز میٹرو بس پراجیکٹ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میٹرو بس منصوبہ سے آئی ایٹ ون قبرستان کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے اور نہ ہی قبروں کی توہین ہونی چاہئے۔ عدالت نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنائی جائے جو عدالت میں رپورٹ پیش کرے کہ قبرستان کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا بلکہ قبروں کو متبادل جگہ پر شفٹ کیا جائے۔
جمعرات کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں راجہ غلام فرید بنام چیف کمشنر اسلام آباد کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل شکیل عباسی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ حکومتی وکیل فضل الرحمن نیازی عدالت میں پیش ہوئے‘ سی ڈی اے کے لیگل ایڈوائزر حافظ حفظ الرحمن سید بھی عدالت میں پیش ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.