فوج فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے، دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے،نواز شریف
جمعرات 19 جون 2014 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19جون 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے جس میں دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے، آپریشن سے متاثرہ عوام کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے، خیبر پختونخواہ میں نقل مکانی کرنے والے متاثرین سمیت صوبائی حکومت کو مکمل مدد فراہم کی جائے گی، وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو تمام فنڈز مہیاء کرنے کیلئے تیار ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر خود نگرانی کریں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو جبکہ وزیراعلیٰ نے بتایا ہے کہ لاہور ماڈل ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعہ پر ذمہ داران کیخلاف غیرجانبدارانہ جوڈیشل انکوائری ہوگی اور انصاف کا بول بالا کرنے کیلئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.