سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ایک او ر زخمی دم توڑ گیا

جمعرات 19 جون 2014 14:13

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ایک او ر زخمی دم توڑ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19جون 2014ء) سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکٹر طاہر القادری کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چکوال سے تعلق رکھنے والا چوبیس سالہ کارکن رضوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹس کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق افراد کی تعداد دس ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :