اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،بیرون ملک سے آنیوالی فون کالز سستی
بدھ 18 جون 2014 00:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جون۔2014ء)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والی کال پر عائد لیوی ختم کرکے وفاقی حکومت نے گرے ٹریفک (ٹیکس) واپس لے کر اس ٹیکس کی موت کا سامان کردیا ہے اور اب سعودی عرب متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، برطانیہ، امریکہ،کوریا، کینیڈا، ڈنمارک،سویڈن، ناروے سمیت یورپ، ملائیشیا سمیت دنیا بھر کے ملکوں میں آباد اوورسیز پاکستانیوں کیلئے وطن عزیز ٹیلیفون کالیں بے حد سستی ہوجائیں گی۔
سعودی عرب سے فیکس بھجوانا ممکن ہو جائے گا۔ 8.8سینٹ فی منٹ کی بجائے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دوسرے ملکوں میں آباد اورسیز پاکستانیز دو تین سینٹ فی منٹ ٹیلی فون کال مالی سال 2014-15 میں کیا کریں گے اسطرح وہ پاکستان میں اپنے خاندان سے اتنی ہی رقم سے زیادہ دورانیے کی ٹیلی فون کالیں کیا کریں گے اس طرح وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر صحت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن اور ان کی ٹیموں نے بیرون ملک سے آنے والی ٹیلیفون کالوں پر 2.9سینٹ فی منٹ لیوی ختم کرنے کا انقلابی فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.