ماڈل ٹاؤن لاہور میں گاڑیوں کو توڑنے والے گلو بٹ کی گرفتاری کا حکم
منگل 17 جون 2014 23:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) ماڈل ٹاؤن لاہور میں ڈنڈا لے کر گاڑیوں کو توڑنے والے ''گلو بٹ'' کو پولیس نے روکنے کی کوشش بھی نہ کی۔ آئی جی پنجاب کا نوٹس، فوری گرفتار کرنے کی ہدایت۔منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ایک ایک کر کے توڑے جاتے رہے۔ ۔
(جاری ہے)
پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں توڑ پھوڑ کرنے والے شخص کا نام گلو بٹ بتایا جاتا ہے جو فیصل ٹاؤن کا رہائشی ہے ۔
توڑ پھوڑ کے بعد اس شخص نے قریبی مارکیٹ کی ایک دکان سے کولڈ ڈرنکس کی دو بوتلیں اٹھائیں اور پولیس اہلکاروں کے پاس جا کر مال مفت اڑاتا رہا ۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے گاڑیاں توڑنے والے شخص کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ان کا کہنا تھا ملزم کوئی بھی ہو اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.