شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکے سے 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
پیر 16 جون 2014 17:14
میران شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء) شمالی وزیرستان ایجنسی میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکے سے 6 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی فورسز کا قافلہ شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے گزر رہا تھا کہ بانگی دار روڈ پر سڑک کنارے پہلے سے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا ۔ واقعے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے، شہید اہلکاروں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو فوری طور پر بذریعہ ہیلی کاپٹر سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیاہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی سیکیورٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن تیز کردیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.