سلینا گومز کے ساتھ ان کی محبت غیر مشروط ہے، جسٹن ہائبر

جمعرات 12 جون 2014 23:43

سلینا گومز کے ساتھ ان کی محبت غیر مشروط ہے، جسٹن ہائبر

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جون۔2014ء) پاپ سٹار جسٹن بائبر نے کہا ہے کہ سلینا گومز کے ساتھ ان کی محبت غیر مشروط ہے سوشل ویب سائیٹ پر سلینا کے ساتھ اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے جسٹن نے لکھا ہے کہ ہماری محبت غیر مشروط ہے ہائبر اس سے پہلے بھی سلینا کے ساتھ اس انداز سے اپنی محبت کا کئی بار اظہار کرچکے ہیں ۔