نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ نیو کاہان مری میں ادا ،سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں قبائلی سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

جمعرات 12 جون 2014 22:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جون۔2014ء) مری قبیلے کے سربراہ اور بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی نماز جنازہ نیو کاہان مری میں ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں قبائلی سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد نیو کاہان میں سپرد خاک کردیا گیا نواب خیر بخش مری گزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے ان کی میت کو کراچی سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :