ڈاکٹر طاہرالقادری کا 23 جون کو کینیڈا سے واپس پاکستان آنے کا اعلان
منگل 10 جون 2014 00:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 23 جون کو کینیڈا سے واپس پاکستان آنے کا اعلان کردیا جس کے لئے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری نے 23 جون کو مستقل طور پر پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے جہاں لاہور ایئرپورٹ پر عوامی تحریک کے کارکن ان کا استقبال کریں گے جبکہ ان کی لائبریری کی کتابوں سمیت دیگر اہم سامان پہلے ہی پاکستان پہنچ چکا ہے۔
طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اب جیت یا شہادت میں سے ایک کا وقت آگیا ہے اور عید الفطر کے بعد ملک میں انقلاب لانے کے لئے فائنل تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔دوسری جانب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے طاہرالقادری کی وطن واپسی کے اعلان کا خیر مقدم اور پیشگی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.