تحریک انصاف پہلے بھی طالبان سے بات کے حق میں تھی اوراب بھی ہے، جاوید ہاشمی
پیر 9 جون 2014 17:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ان کی جماعت پہلے بھی طالبان سے بات کے حق میں تھی اوراب بھی ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے بیرونی دنیا میں پاکستان کا امیج خراب کیا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بیرونی قوتیں بھی ملوث ہیں، ہر پاکستانی کو پاک فوج کی قربانیوں پر فخر ہے لیکن ان کی جماعت پہلے بھی طالبان سے بات کے حق میں تھی اوراب بھی ہے کیونکہ ہماری نظر میں مذاکرات ہی ملک میں امن کا راستہ ہے۔
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تھی لیکن انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے کئی مرتبہ متنبہہ کئے جانے کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے مناسب اقدامات نہیں کئے کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
غزہ کی جنگ: نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.